ڈاکٹر عاصم حسین کیس ،رینجرز نے سندھ ہائیکورٹ میں تفتیشی افسر کیخلاف متفرق درخواست دائر کردی
منگل 22 دسمبر 2015 19:13
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 دسمبر۔2015ء) ڈاکٹر عاصم حسین کیس میں رینجرز نے سندھ ہائیکورٹ میں تفتیشی افسر کیخلاف متفرق درخواست دائر کردی ہے۔
(جاری ہے)
رینجرز کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ تفتیشی افسر نے دہشت گردی کے الزام میں گرفتار ڈاکٹر عاصم کو از خود رہا کردیا ہے جبکہ تفتیشی افسر نے ٹھوس شواہد کو نظر انداز کر کے بدنیتی پر مبنی رپورٹ عدالت میں پیش کی ہے۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالت نے تفتیشی افسر کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم کو گرفتار کر کے اے ٹی سی میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے اسلئے تفتیشی افسر ڈی ایس پی الطاف حسین کیخلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ سیکشن 27 کے تحت کاروائی کی جائے۔ درخواست مدعی مقدمہ سپرنٹنڈنٹ رینجرز عنایت اﷲ درانی نے دائر کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ
-
وزیراعظم کی وزارت اطلاعات کو عالمی انسداد پولیو اقدام کے ساتھ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے ایک مشترکہ ہمہ گیر آگاہی مہم چلانے کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
-
صدر مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار تعزیت
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر7 سے 8 فیصدتک نموحاصل کرنے کی صلاحیت رکھتاہے، عالمی بینک
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ
-
بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے او آئی سی کے مشترکہ اقدام کی ناگزیر ضرورت ہے، وزیرخارجہ
-
صدرآصف علی زرداری کی چاند کے لئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.