سین ولیمز فٹنس مسائل کے باعث افغانستان کے خلاف شیڈول ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز سے دستبردار
بدھ 23 دسمبر 2015 12:51
ہرارے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 دسمبر۔2015ء) زمبابوے کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز سین ولیمز فٹنس مسائل کے باعث افغانستان کے خلاف شیڈول ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز سے دستبردار ہو گئے ہیں ان کی جگہ ٹنڈئی چیسورو اور ویلنگٹن مسکڈزا کو بالترتیب ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
زمبابوین ٹیم شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں افغانستان کے خلاف پانچ ون ڈے اور دو ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔
زمبابوین کرکٹ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایم آر آئی سکین رپورٹ ملنے کے بعد معلوم ہوا کہ ولیمز کی گراؤن انجری سنجیدہ نوعیت کی ہے اور ڈاکٹروں نے انجری سے مکمل نجات کیلئے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے جس کے باعث وہ افغانستان کے خلاف سیریز کیلئے ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.