اسپتال میں مریض کی عیادت، ڈاکٹر نے برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کو باہر کا راستہ دکھا دیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 23 دسمبر 2015 16:34
لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 دسمبر 2015 ء): پاکستان کے شہر کراچی میں سول اسپتال میں 10 ماہ کی بچی بلاول بھٹو زرداری کے پروٹوکول کی بھینٹ چڑھ گئی . پروٹوکول دئے جانے کا رواج محض پاکستان ہی میں دیکھنے میں آتا ہے جس کے باعث متعدد افراد اسی پروٹوکول کی نذر ہو جاتے ہیں.
(جاری ہے)
برطانوی عوام اپنے حکمرانوں یا رہنماؤں کو کسی قسم کے پروٹوکول دینے کی روادار نہیں ہے اس کی بہترین مثال اس وقت دیکھنے میں آئی جب برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کو اسپتال میں عیادت کے لیے گئے اور مریض سے مقررہ وقت سے زیادہ گفتگو کرنے پر ڈاکٹر نے انہیں ڈانٹ پلا کر باہر جانے کے لیے کہا .
بلاول بھٹو زرداری کے پروٹوکول کی وجہ سے 10 ماہ کی بسمہ کی جان جانے کے بعد مثال کے طور پر ڈیوڈ کیمرون کی اسپتال میں بنی اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کیا جا رہا ہے . ڈیوڈ کیمرون کا بغیر پروٹوکول اسپتال آنا اور ڈاکٹر کے کہنے پر بغیر مزاحمت کیے باہر چلے جانے کی یہ ویڈیو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.