کراچی،میزان بینک نے ای ایف یو جنرل انشورنس کے ساتھ کار اجارہ کی تکافل کووریج کیلئے معاہدے پر دستخط کر دئیے
ای ایف یوتکافل شریعہ کمپلائنٹ خدمات کے ذریعے میزان بینک سے لیز گاڑیوں پر تکافل کی سہولیات فراہم کرے گی
بدھ 23 دسمبر 2015 21:17
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23دسمبر۔2015ء) پاکستان کے پہلے اور سب سے بڑے اسلامی بینک میزان بینک نے ای ایف یو جنرل انشورنس کے ساتھ کار اجارہ کی تکافل کووریج کیلئے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔اس معاہدے کے تحت ای ایف یوتکافل اپنی شریعہ کمپلائنٹ خدمات کے ذریعے میزان بینک سے لیز کی جانے والی گاڑیوں پر تکافل کی سہولیات فراہم کرے گی۔
معاہدے پر میزان بینک کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر عارف الاسلام اور ای ایف یو جنرل انشورنس ونڈو تکافل کے منیجنگ ڈائریکٹر حسن علی عبداللہ نے دستخط کئے ۔ اس موقع پر میزان بینک کے صدر اورچیف ایگزیکٹو آفیسر عرفان صدیقی بھی موجود تھے۔اس موقع پر میزان بینک کے صدر اوچیف ایگزیکٹو آفیسر عرفان صدیقی نے کہا کہ ہمیں خوشی ہے کہ ای ایف یو کا نام بھی ایسی کمپنیز میں شامل ہوگیا ہے جو کار اجارہ پر تکافل کی خدمات فراہم کررہی ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.