کرپشن کے معاملات میں رینجرز کو مداخلت کا اختیار نہیں رینجرز اختیارات سے متعلق سندھ اسمبلی نے اپنا آئینی حق استعمال کیا، وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر قانون مرتضیٰ وہاب
بدھ 23 دسمبر 2015 23:39
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23دسمبر۔2015ء) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر قانون مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کرپشن کے معاملات میں رینجرز کو مداخلت کا اختیار نہیں رینجرز اختیارات سے متعلق سندھ اسمبلی نے اپنا آئینی حق استعمال کیا ۔
(جاری ہے)
بدھ کونجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر وفاقی حکومت کو سندھ حکومت کی رینجرز کے اختیارات کے حوالے سے سمری پر کوئی اعتراضات تھے تو وہ واپس بھیج سکتی تھی ۔
انہوں نے کہا کہ کرپشن کے معاملات میں رینجرز کو مداخلت کا اختیار نہیں ، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان دکھائیں کہ کہاں لکھا ہے کہ رینجرز کرپشن کے خلاف کارروائی کر سکتی ہے انہوں نے کہا کہ رینجرز اختیارات سے متعلق سندھ اسمبلی نے اپنا آئینی حق استعمال کیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی کا چلاش میں بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہارافسوس
-
چیئرمین سینیٹ کامتحدہ عرب امارات کے صدر کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پراظہارتعزیت
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا چلاس بس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پراظہارافسوس
-
صدرکا چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس
-
اسحاق ڈار کی 15 ویں اسلامی سربراہی اجلاس کی تیاری کیلئے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت، پاکستان بیورو آف وزرائے خارجہ کی تیاری کے اجلاس کا نائب صدر منتخب
-
وزیرداخلہ اور وزیر ایوی ایشن و دفاع خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور کادورہ، مسافروں کے لئے سہولتوں میں اضافے کی ہدایت
-
دورہ ِ سعودی عرب کی بہترین تیاری کیلئے تمام متعلقہ وزراء اور افسران کی کوششیں قابل تحسین ہیں،وزیر اعظم
-
جو لوگ ہمارے مینڈیٹ چور ہیں ان کے علاوہ سب سے بات ہو گی،بیر سٹر گوہر
-
سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اورمغربی ایشیا کے دیگرممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں نمایاں کمی
-
ہمارے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے اس تشدد کا مقابلہ کریں گے،اسد قیصر
-
میرے بھائی نے صوبائی کابینہ سے خود استعفیٰ دیا ہے ،شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.