لانس نائیک محمد شفیع شہید کی بیوہ کا آرمی چیف سے سرکاری پلاٹ اور یتیم بچوں کیلئے مفت تعلیم کی اپیل
جمعرات 24 دسمبر 2015 19:03
چترال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 دسمبر۔2015ء) چترال کے انتہائی شمال میں پسماندہ ترین وادی بروغل کے چکار گاؤں سے تعلق رکھنے والے محمد شفیع رستم خان کے گھر میں 1974 کو پیدا ہوئے تھے۔ ملک کی سرحدوں کی دفاع کیلئے وہ پاک فوج میں بھرتی ہوئے اور لانس نائک کے عہدے پر اسے ترقی دی گئی۔سکردو کے مقام پر دشمن کے ساتھ ایک محاذ میں 28مئی 2005 کو انہوں نے وطن عزیز کی حفاظت کیلئے جام شہادت نوش کیا۔
ان کے ورثاء میں بوڑھے والدین کے علاوہ ایک بیوہ اور تین چھوٹے بچے رہ گئے جو وادی بروغل کے انتہائی پسماندہ ترین گاؤں چکار میں نہایت کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ان کی بیوہ اور بوڑھی ماں جو ناحواندہ ہیں نے کھوار اور واخی زبان میں بات کرتے ہوئے کہا کہ محمد شفیع کی شہادت کے بعد ان کی حالت بہت حراب ہے اور ان کے ساتھ کوئی حاص امداد بھی نہیں ہوئی جس طرح دوسرے شہیدوں کو مفت سرکاری پلاٹ دی جاتی ہے اور شہداء کے بچوں کو مفت تعلیم دی جاتی ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 60000/-روپے قانونی طور پر مقرر کی جانی چاہئے،علماء مشائخ
-
وزیراعلی سندھ نے پرائمری اسکولوں کو بتدریج پوسٹ پرائمری اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کی پالیسی کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.