آئین کی حکمرانی کا اصول وفاقی حکومت نے سندھ پر حملہ آور ہو کر پامال کر دیا ہے،آصف علی زرداری
عسکریت پسندی اور انتہا پسندی کو ہمیشہ کے لئے ختم کرنے کے لئے جدوجہد کرتے رہیں،شریک چیئرمین پیپلزپارٹی کا یوم قائد اعظم پر پیغام
جمعرات 24 دسمبر 2015 20:20
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 دسمبر۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے 139ویں یومِ پیدائش کے موقع پر اپنے پیغام میں عوام سے کہا ہے کہ وہ قائداعظم کے جمہوریت، آئین اور قانون کی حکمرانی کے اصولوں پر کاربند رہیں اور عسکریت پسندی اور انتہا پسندی کو ہمیشہ کے لئے ختم کرنے کے لئے جدوجہد کرتے رہیں۔
بابائے قوم نے ایک جمہوری اور ترقی پسند پاکستان کا تصور دیا تھا جہاں آئین اور قانون کی حکمرانی ہوگی اور جہاں ہر شہری کو بلاتخصیص مذہب، ذات، فرقہ، رنگ و نسل برابر کے مواقع ہوں گے۔ اس فلسفہ پر کاربند ہونے کی جتنی ضرورت آج ہے پہلے کبھی نہ تھی۔ یہ انتہائی افسوس کی بات ہے کہ آئین کی حکمرانی کا اصول وفاقی حکومت نے سندھ پر حملہ آور ہو کر پامال کر دیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 60000/-روپے قانونی طور پر مقرر کی جانی چاہئے،علماء مشائخ
-
وزیراعلی سندھ نے پرائمری اسکولوں کو بتدریج پوسٹ پرائمری اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کی پالیسی کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.