ملک بھر میں ماضی کی طرح سال 2015 میں بھی حوا کی بیٹی زیر عتاب رہی
رواں سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران 10 ہزار سے زائد خواتین قتل ، جنسی زیادتی ، غیرت کے نام پر قتل ، تیزاب گردی ، جلائے جانے ، اغواء ، ریب ، گینگ ریپ ، خود کشی اور گھریلو تشدد کا شکار ہوئیں
ہفتہ 26 دسمبر 2015 17:00
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 دسمبر۔2015ء ) ملک بھر میں ماضی کی طرح سال 2015 میں بھی حوا کی بیٹی زیر عتاب رہی ، رواں سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران 10 ہزار سے زائد خواتین قتل ، جنسی زیادتی ، غیرت کے نام پر قتل ، تیزاب گردی ، جلائے جانے ، اغواء ، ریب ، گینگ ریپ ، خود کشی اور گھریلو تشدد کا شکار ہوئیں ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق سندھ میں 51 اغواء ، 54 قتل ، 9 ریپ و گینگ ریپ ، 35 خود کشی ، 8 اقدام خودکشی ، 24 غیرت کے نام پر قتل ، 14 اقدام قتل ، 3 زبردستی کی شادی ، 26 جان سے مارنے کی دھمکیاں ، 12 جنسی ہراساں ، 18 سرپرست کا تشدد اور 5 کواتین کو زبردستی فروخت کیا گیا جبکہ سندھ میں ماہ اپریل سے جون کے دوران کل 556 کیسز رجسٹرڈ ہوئے جن میں سے 66 اغواء ، 78 قتل ، 23 ریپ و گینگ ریپ ، 15 خودکشی ، 9 اقدام خودکشی ، 31 غیرت کے نام پر قتل ، 62 زخمی ، 29 کام کی جگہ پر زخمی ، 17 اقدام قتل ، 3 زبردستی کی شادی ، 64 کی زندگی کو خطرہ ، 18 جنسی حراسمنٹ، 34 جرگہ کی نظر ، 45 سرپرست کا تشدد جبکہ 7 کوسنگ چٹی کیا گیا ۔
گذشتہ سال کی طرح اس سال کی پہلے ششماہی میں بھی خواتین پر تشدد کے سب سے زیادہ کیس صوبہ پنجاب میں رجسٹرڈ ہوئے جبکہ غیرت کے نام پر سب سے زیادہ خواتین صوبہ سندھ میں قتل کی گئیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.