کراچی، تفریق و انتشار پر مبنی اقدامات نے امت کو نقصان سے دوچار کیا ہے،قاری محمد یعقوب شیخ
ہفتہ 26 دسمبر 2015 17:55
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 دسمبر۔2015ء) جماعۃ الدعوۃ پاکستان کے مرکزی رہنما اور تحریک حرمت رسولﷺ کے سیکرٹری جنرل قاری محمد یعقوب شیخ نے کہا ہے کہ تفریق و انتشار پر مبنی اقدامات نے امت کو نقصان سے دوچار کیا ہے۔ حکومتیں و پالیسی ساز ادارے مغربی نظریات اپنانے سے گریز کریں۔ سیاسی بے یقینی اور فرقہ وارانہ تشدد کے ہوتے ہوئے پرامن فضا قائم نہیں کی جاسکتی۔
شخصی نظریات پروان چھڑاکر تفریق پیدا کرنے کی کوششیں ہرگز سود مند نہیں۔ آگے بڑھنے کے لیے فرقوں اور گروہ بندی سے نکل کر اﷲ کی رسی کو مضبوطی سے تھامنا ہوگا۔ وہ گزشتہ روز جامع مسجد خالد بن ولید پی ای سی ایچ سوسائٹی میں جمعہ کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ لسانی و گروہی تفریق سے معاشرے پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.