توانائی سیکٹر کے گردشی قرضے 648 ارب روپے ہوگئے، اسٹیٹ بینک
ہفتہ 26 دسمبر 2015 17:57
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 دسمبر۔2015ء) بجلی چوری اور لائن لاسز کے باعث بل ادا کرنے والے صارفین پر مزید بوجھ متوقع ہے، زیر گردش قرضوں کا حجم 6 سو 48 ارب روپے ہوگیا۔حکومت اور محکمے کی نااہلی کا بوجھ بھی اب ریگولر صارفین کو اٹھانا ہوگا، بجلی چوری اورلائن لاسسزکے وصولی بھی بل ادا کرنے والے صارفین سے کی جائے گی۔
(جاری ہے)
مرکزی بینک کی رپورٹ کے مطابق دوہزار پندرہ میں ملکی پاور سیکٹر کی کارکردگی کافی خراب رہی، بجلی پیداوار میں معمولی بہتری آئی، عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی سے فرنس آئل کی قیمت میں تیس فیصد کمی ہوئی مگر چوری اور لائن لاسسز کے باعث صارفین کے بوجھ میں اضافہ ہوا۔
رپورٹ کے مطابق مالی مشکلات کے باعث نجی پاور پلانٹس بھی پیداوار بڑھانے میں تذبذب کا شکار رہے، سال 2015 میں خام تیل قیمت میں کمی کے باعث پاور سیکٹر سبسیڈی میں17 ارب روپے کی کمی آئی۔مزید اہم خبریں
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.