سیاستدانوں نے غیر قانونی طریقے سے کمائی گئی رقم کو سفید دھن میں تبدیل کرنے کی تیاریاں مکمل کرلیں
پیر 28 دسمبر 2015 13:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28دسمبر۔2015ء) ایمنسٹی اسکیم کے ذریعے غیر قانونی طریقے سے کمائی گئی رقم کو سفید دھن میں تبدیل کرنے کے لئے سیاستدانوں ، بیوروکریٹ اور تاجروں نے تیاریاں مکمل کرلیں ۔ ذرائع کے مطابق سیاستدانوں اور بیوروکریٹس نے اپنے رشتے داروں کے نام پر غیر قانونی طریقے سے کمائی گئی رقم کو ظاہر کر کے سفید دھن بنایا جائے گا ۔
ایف بی آر کی طرف سے جاری کردہ ایمنسٹی اسکیم کے مطابق کل رقم کا صرف ایک فیصد ٹیکس ادا کر کے کالے دھن کو سفید بنایا جا سکتا ہے ۔ تاجروں نے 0.06 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس سے بچنے کے لئے رقم بنکوں سے نکال کر گھروں میں محفوظ کر لی تھی ۔ سٹیٹ بنک کے مطابق بنکوں سے 4 کھرب روپے لوگوں نے نکال لئے ہیں حکومت کی طرف سے تاجروں اور مال دار لوگوں کو ٹیکس کے دائرہ کار میں لانے کے لئے ایمنسٹی اسکیم کا فیصلہ کیا ہے جو کہ یکم جنوری 2016 ء میں نافذ العمل ہو گا ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.