یاسر شاہ کے حوالے سے حتمی آئی سی سی رپورٹ ملنے کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل اختیار کیا جائیگا ، شہریار خان
پیر 28 دسمبر 2015 16:57
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 دسمبر۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ شہر یار خان نے کہا ہے کہ یاسر شاہ کے حوالے سے آئی سی سی سے حتمی رپورٹ ملنے کے بعد آئندہ کالائحہ عمل اختیار کیا جائیگا،کھلاڑیوں کو ممنوعہ ادویات بارے آگاہی نہ دینے کا تاثر درست نہیں ، محمد عامر کو سدھارنے کی ذمہ داری شعیب ملک کو سونپی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز دورہ نیوزی لینڈ کے لئے جاری تربیتی کیمپ میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
شہر یار خان نے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کے ہمراہ کھلاڑیوں کو تربیت کرتے ہوئے دیکھا ۔ شہر یار خان نے کہا کہ تربیتی ٹیم میں شریک تمام کھلاڑی بھرپور محنت کر رہے ہیں ۔ انہوں نے یاسر شاہ کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ ابھی آئی سی سی سے حتمی رپورٹ موصول نہیں ہوئی جس کے بعد ہی آئندہ کا لائحہ عمل اختیار کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.