2013 کے مقابلے میں آج کا پاکستان بہت بہتر ہے، عالمی ادارے پاکستان کی معاشی بہتری کے معترف ہیں:اسحاق ڈار
پیر 28 دسمبر 2015 18:15
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔28 دسمبر۔2015ء) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 2013 کے مقابلے میں آج کا پاکستان بہت بہتر ہے، عالمی ادارے پاکستان کی معاشی بہتری کے معترف ہیں، پاکستان میں معاشی سرگرمیوں کے لیے سہولت دے رہے ہیں۔
(جاری ہے)
39ویں ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ ایوارڈز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ معیشت ، تعلیم ، توانائی اور انسداد دہشت گردی ہماری ترجیحات ہیں،کراچی سمیت ملک میں امن کیلئے وزیراعظم نواز شریف نے جرات مندانہ اقدامات کیے۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ معاشی نظم و نسق بحال کرنا سب سے مشکل کام ہے ،گزشتہ 5 ماہ میں ٹیکس وصولی کی شرح میں 16 فیصد اضافہ ہوا، موثر پالیسیوں کے باعث معاشی نظم و ضبط قائم کیا۔انہوں نے کہا کہ کفایت شعاری کی پالیسی کا آغاز وزیر اعظم ہاؤس سے کیا گیا،انکم سپورٹ کا دائر 30 لاکھ خاندانوں تک بڑھایا جارہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.