حکومت منگھوپیر کی عوام کیساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک بند کرے‘ حلیم عادل
آل منگھوپیر اسکول ایسوسی ایشن کے تحت نیا ناظم آباد کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقریب کی اختتامی تقریب سے چیئرمین پاکستان ہیلپ لائن سید قیصر محمود ودیگر کا خطاب
پیر 28 دسمبر 2015 22:21
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 دسمبر۔2015ء) آل منگھوپیر اسکول ایسوسی ایشن کے تحت نیا ناظم آباد کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا مہمان خصوصی حلیم عادل شیخ تھے نیا ناظم کرکٹ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ حکومت منگھوپیر کی عوام کیساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک بند کرے تقریب میں پاکستان ہیلپ لائن کے چیئرمین سید قیصر محمود نے خصوصی شرکت کی ۔
اختتامی تقریب میں سید قیصر محمود‘ ایاز الحسن‘ فیض اﷲ خان‘ علی احمد صدیقی‘ اور لطیف رند کی شرکت ٹورنامنٹ منگھوپیر میں امن کی بحالی کی خوشی میں منعقد کیا گیا ٹورنامنٹ کامیابی سے اختتام پذیر ہوا دیگر مہمانوں میں پاکستان ہیلپ لائن کے چیئرمین سید قیصر محمود نائب صدر‘ ایاز الحسن‘ پاکستان ہیلپ لائن کے جنرل سیکریٹری مدثر اکرام‘ عبدالطیف رند‘ معروف صحافی فیض اﷲ خان‘ انیس پاشا‘ نعمان علی سیفی‘ ہاشم انصاری ودیگر شریک تھے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.