نوکری کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ، 39 سالہ پاکستانی خاتون منشیات اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
سمیرا فقیرحسین منگل 29 دسمبر 2015 12:39
دبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 دسمبر 2015 ء) : دبئی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 39 سالہ خاتون کو افریقن ساتھی سمیت منشیات اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق 39 سالہ پاکستانی خاتون کو متحدہ عرب امارات میں نوکری کرنے کی اس قدر خواہش رکھتی تھی کہ منشیات اسمگلر سے مل کر یو اے ای میں منشیات کی اسمگلنگ کرنے پر آمادہ ہو گئی۔
39 سالہ خاتون اور اس کے افریقن ساتھی نے منشیات کو سامان میں چھُپانے کا ایک منفرد طریقہ اپناتے ہوئے منشیات کو خاتون کے زیورات اور موتیوں سے بنی مالاؤں اور چوڑیوں میں چھُپا دیا۔ دبئی کے اینٹی نارکوٹکس ڈیپارٹمنٹ کو خفیہ اطلاع موصول ہوئی اور بتایا گیا کہ منشیات اسمگل کرنے والا شخص ایک ہوٹل کے قریب النخیل ایریا میں پایا جائے گا جس کے بعد پولیس نے ٹریپ کرتے ہوئے افریقن شخص کو ڈھونڈ نکالا ، 39 سالہ پاکستانی خاتون نے ایک درخت کے پیچھے جا کر اپنے ساتھی کو منشیات سے بھرا بیگ تھاما۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.