کیا کول ہیں ہم 3 کا ٹریلر دیکھنے والوں کی تعداد 10ملین سے تجاوز کر گئی
منگل 29 دسمبر 2015 13:28
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 دسمبر۔2015ء)بولی ووڈ کی پہلی سیکس کامیڈی فلم ”کیا کول ہیں ہم3“ کو یو ٹیوب پر دیکھنے والوں کی تعداد 10ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔فلم کے ہیروز آفتاب شیوداسانی اور تشار کپور کی طرف سے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر اپنے چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا گیا۔
(جاری ہے)
واضح رہے آفتان شیوداسانی بڑی سکرین سے طویل عرصے تک غائب رہنے کے بعد سیکس کامیڈی فلم میں اداکاری کا جادو چلا تے نظر آئیں گے۔
فلم کے دوسرے ہیرو تشار کپور بھی کافی عرصے کے بعد آئندہ سال ”کیا کول ہیں ہم3“ اور سنی لیون کی ”مستی زادے“ میں نظر آئیں گے۔ واضح رہے کیا کول ہیں ہم3 میں آفتاب شیوداسانی، تشار کپور اور مندنا کریمی نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔ کیاکول ہیں ہم 3 آئندہ سال 22 جنوری کے روز ملک بھر کے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گیمزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.