اظہر علی نے قومی ٹیم کی قیادت سے استعفیٰ دیدیا، چیئرمین پی سی بی کا قبول کرنے سے انکار
منگل 29 دسمبر 2015 15:39
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 دسمبر۔2015ء) پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کپتانی سے استعفیٰ دیدیا تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نے ان کا استعفیٰ مسترد کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے شہریار خان سے ملاقات کی اور ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ پیش کیا تاہم شہریار خان نے ان کا استعفیٰ مسترد کر دیا اور انہیں ٹیم کی قیادت کرتے رہنے پر رضامند کر لیا۔
ذرائع کے مطابق اظہر علی نے محمد عامر کی قومی ٹیم کی شمولیت کے باعث استعفیٰ دیا لیکن پی سی بی نے اسے مسترد کر دیا۔ چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ محمد عامر سے متعلق تمام تحفظات دور کر دیئے ہیں اور اظہر علی ون ڈے کرکٹ میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کرتے رہیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.