ڈاکٹر عاصم کو90دن تحویل میں رکھنے کے باوجود رینجر زعدالت میں ٹھوس ثبوت فراہم نہیں کر سکی ‘ سینیٹر شبلی فراز
منگل 29 دسمبر 2015 15:45
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 دسمبر۔2015ء) پاکستان تحر یک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مہذہب ممالک میں پہلے ثبوت اور پھر کسی کو گر فتار کیا جاتا ہے مگر ڈاکٹر عاصم حسین کے معاملے میں رینجرز نے پہلے انکو گر فتار کیا مگر90دونوں بعد بھی انکے خلاف عدالت میں ٹھوس اور مکمل ثبوت فراہم نہیں کر سکی ‘کسی بھی معاملے میں انصاف کے تقاضے پورے ہونے چاہیے ‘پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ دونوں ہی موجودہ محاذآرائی کی ذمہ دار ہے اور پیپلزپارٹی کے چاروں صوبوں میں احتساب کے مطالبے کی ہم بھی مکمل حمایت کرتے ہیں ۔
اپنے ایک انٹر ویو میں پاکستان تحر یک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ وزیر اعظم نوازشر یف کو چاہیے کہ وہ آگے آئیں اور وفاق اور سندھ میں معاملات کو بہتر کر یں اور پیپلزپارٹی کو بھی چاہیے کہ وہ بھی کسی بھی کیس پر اثرانداز نہ ہوبلکہ سب کچھ آئین وقانون کے مطابق ہی ہونا چاہیے ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ملک سے کر پشن اور دہشت گردی کا خاتمہ ہو نا چاہیے اور تحر یک انصاف پہلے دن سے ہی یہ کہہ رہی ہے کہ احتساب کے معاملے میں کسی ایک جماعت یا صوبہ کو ٹارگٹ کر نے کی بجائے تمام صوبوں میں کر پشن کر نیوالوں اور دہشت گردوں کے سہولت کاروں کے خلاف بلا تفر یق کاروائی کر نی چاہیے سب کچھ آئین وقانون کے مطابق ہونا چاہیے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.