منگلورو : کرناٹک حکومت نے مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پر پابندی عائد کر دی
سمیرا فقیرحسین منگل 29 دسمبر 2015 15:47
منگلورو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 دسمبر 2015 ء): بھارتی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت منگلورو کی حکومت نےمعروف مسلم مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے داخلے پر پابندی عائد کر دی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کرناٹک حکومت نے ڈاکٹر ذاکر نائیک پر شہر کے کئی علاقوں میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے ۔
انتہا پسند تنظیم وشوا ہندو پریشد کے رہنما پروین توگڑیا پر بھی ان علاقوں میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ڈاکٹر ذاکر نائیک پر منگلورومیں 31 دسمبر سے 6جنوری تک داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے جس دوران ڈاکٹر ذاکر نائیک منگلورو میں ہونے والے کسی بھی عام اجتماع سے خطاب کرنے اور عوامی اجلاس میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.