تصو ف کے مو ضو ع پر دو سر ی عا لمی کا نفرنس ما ر چ 2016میں منعقد ہو گی ،شر میلا فا رو قی
منگل 29 دسمبر 2015 20:50
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔29 دسمبر۔2015ء) وزیر اعلیٰ سندھ کی معا ون خصو صی برا ئے ثقا فت و سیا حت شر میلا فا رو قی کی زیر صدارت دو سری بین الاقوا می صو فی کا نفرنس کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری انڈو ومنٹ فنڈ ٹرسٹ عبدالحمید آخوندڈائریکٹر مو ہٹہ پیلس نسرین عسکری ،ڈین سندھ مدرستہ السلا م یو نیورسٹی ڈا کٹر اورنگزیب ،پرو وا ئس چا نسلر شا ہ عبدالطیف یو نیورسٹی خیر پو ر ڈاکٹر نو ر احمد، ڈاکٹر غلا م علی الا نا، ڈاکٹر اسلم پرویز ،ڈاکٹر نوا ز علی شو ق ،شفیق الرحمن پرا چہ اور اسلم پرویز میمن کے علا وہ متعلقہ محکمو ں کے سینئر افسرا ن نے شرکت کی ۔
ڈائریکٹر جنر ل ثقا فت منظر احمد قنا سرو نے 2014میں ہو نے والی پہلی صو فی کا نفرنس کے حوالے سے شر کا ء کو بریفنگ دی اور اس عزم کا اعا دہ کیا کہ آئندہ ما ر چ 2016میں ہو نے والی دو سر ی صو فی کا نفرنس پچھلی کا نفرنس سے مزید بہتر اور کامیا ب ثا بت ہو گی ۔(جاری ہے)
شر کا ء نے کانفرنس کے حوالے سے اور اس میں مزید بہتری لا نے کے لئے اپنی اپنی را ئے ،سفا رشات اور مشورو ں سے آگا ہ کیا ۔
اس مو قع پر شر میلا فا رو قی نے کہا کہ ملک میں امن و اما ن کی بہتر صو ر تحا ل بھی صو فی کا نفرنس کو کا میا ب بنا نے میں اہم ثا بت ہو گی ہمار ی بھر پو ر کو شش ہے کہ ہم زیا دہ سے زیا دہ نو جوا نو ں کو اس کا نفرنس کی طر ف را غب کر سکیں ۔صو فیا ئے اکرا م کے محبت ،امن اور بھا ئی چا ر ے کے پیغا م کو دنیا بھر میں فرو غ دینے کی ضرورت ہے تا کہ معا شر ے سے عدم بر دا شت ،انتہا پسندی اور بزدلا نہ سو چ کو ختم کیا جا سکے ۔اجلا س میں ایک کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا جس کی میٹنگ ہفتہ وار ہو گی تا کہ کا نفرنس کے مختلف سیشن ،ملکی اور بین الاقوا می مہمانو ں کی فہرست تیا ر کر نے اور دیگر معا ملا ت کو حتمی شکل دی جاسکے ۔مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.