سری لنکا کر کٹ بورڈ نے ملنگا کی عدم دستیابی پردنیش چندیمل کو نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے کپتان مقرر کر دیا
بدھ 30 دسمبر 2015 17:10
کولمبو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 دسمبر۔2015ء ) سری لنکا کر کٹ بورڈ نے لاستھ ملینگا کی عدم دستیابی کے باعث دنیش چندیمل کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قائم مقام کپتان مقرر کر دیا۔لاستھ ملینگا اکتوبرمیں ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں گھٹنے کی چوٹ کا شکار ہوئے تھے جس کے بعد انھیں نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں بھی شامل نہیں کیا گیا۔
دنیش چندیمل کو اس سے قبل 2014 میں ٹی ٹوئنٹی کی قیادت سے فارغ کرکے لاستھ ملینگا کو کپتان مقررکیا گیا تھا۔لاستھ ملینگا کی قیادت میں سری لنکا نے 2014 میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی جیتنے کا اعزاز بھی حاصل کیا۔سری لنکا کے اوپننگ بلے باز دانوشکا گوناتھیلاکا اورفاسٹ باوٴلر سورنگا لکمل کو بھی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم میں شامل کیا گیاہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.