وزیر اعظم نواز شریف نے قومی صحت پروگرام کا افتتاح کر دیا
جمعرات 31 دسمبر 2015 12:15
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31دسمبر2015ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے اسلام آباد میں قومی صحت پروگرام کا افتتاح کر دیا ، وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی تقریب میں وزیر اعظم کے ساتھ وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ، خرم دستگیر ، طارق فضل چودھری ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، مریم نواز شریف بھی موجود تھے ، اس موقع پر وزیر اعظم کو قومی صحت پروگرام کے حوالے سے مکمل بریفنگ دی گئی ۔
وزیر اعظم کو بتایا گیا کہ ابتدائی طور پر 12 لاکھ خاندانوں کو کارڈز جاری کر دیئے گئے ہیں اس کے علاوہ کوئی بھی مریض اپنے موبائل سے ایک ایس ایم ایس کے ذریعے اردو اور انگلش میں معلومات حاصل کرسکتا ہے ۔ قومی صحت کارڈ ایک خاندان کیلئے جاری کیا جائے گا جس پر پورا خاندان علاج کی سہولت حاصل کرسکتا ہے ، ابتدائی طور پر مریض کو 3 لاکھ روپے تک کے علاج کی سہولت فراہم کی جائے گی اور اگر مریض کے علاج پر اخراجات 3 لاکھ روپے سے زائد ہوئے تو اس کے اخراجات ادارہ برداشت کرے گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.