معتمرین کی جوق در جوق حاضری، ہوٹل کچھا کچھ بھر گئے
عمرہ سیزن کے دوران 60 لاکھ سے زائد معتمرین کی آمد، سابق ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان
جمعرات 31 دسمبر 2015 19:58
مکہ مکرمہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 دسمبر۔2015ء)رواں ہفتے کے دوران عمرہ ادا کرنے کی غرض سے اﷲ کے مہمانوں کی بڑی تعداد مکہ مکرمہ پہنچی ہے جس کی وجہ سے شہر کے تمام ہوٹلوں جام پیک ہو گئے۔ شہر مقدس کے اندر غیر معمولی تعداد میں معتمرین کی آمد کی وجہ سے ہزاروں افراد مسجد الحرام کے صحن اور ملحقہ گلیوں میں نماز باجماعت ادا کرتے دیکھے گئے ہیں۔
عرب ٹی وی کے مطابق پنچ تارہ اور فور سٹار ہوٹل عمرہ کے غیر معمولی رش کی وجہ سے ایک رات کا کرایہ 550 سعودی ریال جبکہ چھوٹے ہوٹل معمولی سروسز کے ساتھ ایک رات کا کرایہ 220 ریال چارج کیا جا رہا ہے۔اذان سے ایک گھنٹہ قبل مسجد الحرام پہنچنے والے نمازیوں کو بھی جگہ کم ہونے کے سبب مسجد کے صحن یا اجیاد سٹریٹ اور جبل الکعبہ روڈ پر نماز پڑھتے دیکھا گیا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.