فرحان محبوب اور سعدیہ گل نے نویں ڈی جی رینجرز نیشنل سکواش چیمپئن شپ جیت لی
جمعہ 1 جنوری 2016 14:27
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم جنوری۔2016ء)فرحان محبوب اور سعدیہ گل نے نویں ڈی جی رینجرز نیشنل اسکواش چیمپئن شپ جیت لی، ڈپٹی ڈائیرکٹرجنرل برگیڈرئیر اظہر خان نے کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔
(جاری ہے)
نویں ڈی جی رینجرز اسکواش چیمپئن شپ میں مینز ایونٹ کا فائنل ناصر اقبال اور فرحان محبوب کے درمیان کھیلا گیا، جس انتہائی سنسنی خیز ثات رہا مقابلہ چار چار گیمز سے باربر ہونے کے بعد آخری گیمز میں فرحان محبوب نے گیارہ چھ سے کامیابی حاصل کرکے ٹائٹل جیت لیا۔
ویمن فائنل سعدیہ گل اور ثمر انجم کے درمیان کھیلا گیا،دونوں کھلاڑی ایک ایک گیمز جیتی رہیں فیصلہ کن گیمز میں سعدیہ نے نو گیارہ سے کامیابی حاصل کیسندھ رینجرز کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل اظہر خان نے کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، 13لاکھ روپے پر مشتمل چیمپئن شپ کے فاتح فرحان محبوب کو ایک لاکھ 70ہزار اور سعدیہ گل کو 51ہزار روپے دئے گئے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.