تحر یک انصاف نے ”وزیراعظم قومی صحت پروگرام “کو ”سیاسی شعبدہ بازی “قرار دیتے ہوئے ”حقائق نامہ “جاری کر دیا
جمعہ 1 جنوری 2016 15:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جنوری۔2016ء) تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے ”وزیراعظم قومی صحت پروگرام “کو ”سیاسی شعبدہ بازی “قرار دیتے ہوئے محکمہ صحت میں حکومتی ناکاموں پر ”حقائق نامہ “جاری کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر سال1لاکھ40ہزار کینسر کے مر یض سامنے آرہے ہیں‘پنجاب کے 23ٹیچنگ ہسپتالوں میں سے صرف4ہسپتالوں میں کینسر کے انتہائی ناقص یونٹ موجود ہیں اور درجنوں آسامیاں خالی ہیں ‘ پاکستان میں صحت کی عدم سہو لتوں کی وجہ سے روزانہ 1188بچے پیدائش کے دوران مر جاتے ہیں اور سالانہ 2لاکھ31ہزار 4سو ”مر جاتے ہیں ‘ پنجاب میں دوران زچگی 1لاکھ میں سے115سے زائد خواتین ہر سال بر وقت سہو لتوں کی فر اہمی نہ ہونے کی وجہ سے جاں بحق ہو جاتیں ہیں‘پنجاب میں 4کروڑ32لاکھ غر یب افراد کو صحت کی بنیادی سہو لتیں میسر نہیں ‘ پاکستان میں 20فیصد مر دخواتین دماغی بیماریوں اور 15فیصد شوگر کے مر یض ہیں انکے علاج کیلئے بڑی ہسپتالوں میں سہو لتیں نہ ہونے کے برابر ہیں ‘ہسپتالوں میں کڈنی کے مر یضوں کیلئے 80فیصد ہسپتالوں میں مشین خراب ہیں ‘پنجاب میں کینسر کے مر یضوں کیلئے سر کاری ہسپتالوں سے ”دور بین “ڈاکٹرز تلاش کرنے پڑتے ہیں ‘ ایشاء کے سب سے بڑے سر کاری میو ہسپتال میں ایم آئی ار مشین ہی موجود نہیں ‘سر کاری ہسپتالوں میں 100میں سے صرف10مر یضوں کو مفت اودایات مل رہی ہے ‘پنجاب میں پنجاب کے2450بنیادی مراکز صحت میں سے 50فیصد سے زائد میں ڈاکٹر زکی کمی اور فری ادوایات نہ ہونے کے برابر ہیں‘حکو مت ”نئے نئے پروگراموں “ کی بجائے پہلے سے موجود سر کاری ہسپتالوں میں سہولتوں کی فراہم یقینی بنائے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.