نئے عمرہ سیزن کے پہلے ڈیڑھ ماہ میں تقریباً سوا دولاکھ پاکستانی زائرین نے عمرہ اداکیا
مصر 2لاکھ 92ہزار695زائرین کیساتھ پہلے ،پاکستان2لاکھ27ہزار117کے ساتھ دوسرے ،ملائیشیاء اور بھارت کا بالترتیب تیسرا اور چوتھا نمبر
جمعہ 1 جنوری 2016 18:37
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جنوری۔2016ء ) نئے عمرہ سیزن کے پہلے ڈیڑھ ماہ میں تقریباً سوا دولاکھ پاکستانی زائرین نے عمرہ اداکیا ، عددی اعتبار سے پاکستان کا دوسرا نمبر رہا جبکہ پہلے نمبر پر سب سے زیادہ مصری باشندوں نے عمرہ اداکیا۔ پاکستان2لاکھ27ہزار117زائرین کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہاجبکہ مصر پہلے اور بھارت چوتھے نمبر پر رہا۔
سعودی وزارت حج نے رواں سال 1437ہجری کے لئے رمضان تک عمرے کا ہدف 10ملین رکھا ہے۔سعودی وزارت حج کی طرف سے جاری اعدادو شمار کے مطابق عمرہ سیزن 2015-16 ء کے ابتدائی ڈیڑھ ماہ میں 13لاکھ 57ہزار سے عمرہ زائرین کو ویزے جاری کئے گئے ہیں جن میں 9لاکھ35ہزار419زائرین سعودی عرب میں داخل ہوئے اور عمرے کی سعادت حاصل کی جبکہ 4لاکھ سے زائد زائرین عمرے کے پراسس میں ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.