تمام سیاست دان اپنے ذاتی مفادات بھلا کر ملکی ترقی و قومی خوشحالی کیلئے اپنا کلیدی کردار ادا کریں‘صدیق الفاروق
وزیر اعظم نواز شریف ملک و قوم کے ساتھ انتہائی مخلص ہیں اور وہ دہشت گردی ، مہنگائی اور بے روزگاری سمیت دیگر شعبوں میں بہتری و استحکام کیلئے دن رات مصروف عمل ہیں ‘چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ
جمعہ 1 جنوری 2016 18:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جنوری۔2016ء ) متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق نے کہا ہے کہ خدا کرے2016ملکی ترقی ، قومی خوشحالی اور عالمی امن و مسلم اُمہ کے باہمی اتحاد کا سال ثابت ہو اور تمام پاکستانی متحد ہو کر دہشت گردی سمیت دیگر مسائل کے خاتمہ کیلئے حکومت اور پاک فوج کا ساتھ دیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بورڈ آفس میں سال 2016کے آغاز پر کیک کاٹنے اور دعائیہ تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔
اس موقع پر ممبر بورڈ کرنل (ر) مبشر جاوید ، ہندو رہنما ڈاکٹر منورچاند، سیکرٹری بورڈ اکرام الحق، ایڈیشنل سیکرٹری خالد علی، ڈپٹی سیکرٹری محمد بوٹا،پی آراو عامر حسین ہاشمی، پروٹوکول اسسٹنٹ گلریز چوہدری،ایمپلائز یونین جنرل سیکرٹری عبد الوحید خان، ایڈمنسٹریٹر لاہور عظمہ شہزادی ، منیر احمد بھٹی ، سیکرٹری ایجو کیشن نسرین مہدی، یاسر اکرم سمیت اقلیتی رہنماؤں، افسران و ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.