سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے کمانڈوز نے سال 2015 میں دہشت گردوں کے خلاف 33 آپریشنز میں حصہ لیا
17 دہشت گرد مارے گئے، 95 گرفتار ہوئے، بھاری تعداد میں دھماکہ خیز مواد اور ہتھیار برآمد
جمعہ 1 جنوری 2016 19:51
کراچی ۔ یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم جنوری۔2016ء) سپیشل سیکیورٹی یونٹ سندھ پولیس نے سال 2015ء کے دوران مقامی پولیس، اینٹی وائلینس کرائم سیل (اے وی سی سی)،اور کاوٴنٹر ٹیرررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ساتھ مل کر مختلف مقامات پر 33 آپریشنز میں حصہ لیا جس کے نتیجے میں 17 دہشت گرد مارے گئے اور 95 کالعدم تنظیموں کے دہشت گرد گرفتار کئے گئے۔
دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز میں 2636 کمانڈوز نے حصہ لیا اور ان کے قبضے سے خودکش دھماکوں میں استعمال ہونے والی جیکٹس، بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد و ہتھیار کے علاوہ چوری کی گاڑیاں وغیرہ بھی برآمد کی گئیں۔ جمعہ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایس ایس یو کے کمانڈوز بشمول خواتین کمانڈوز نے بلدیاتی انتخابات کے دوران حساس مقامات پر امن وامان برقرار رکھنے کے لئے اپنے فرائض انجام دیئے جبکہ کراچی شہر میں انسداد پولیو مہم میں حصہ لینے والی ٹیموں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.