بچوں کیلئے ماں کا ملازمت پیشہ ہونا ضروری ہے ، کاجول
ہفتہ 2 جنوری 2016 11:52
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جنوری۔2016ء) بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ بچوں کیلئے ماں کا ملازمت پیشہ ہونا ضروری ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں بھارتی اداکارہ نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ میں اور فلموں میں کام کرونگی ، انہوں نے کہا کہ میں نے فلم مائی نیم از خان کے بعد فلموں سے وقفہ لیا تھا کیونکہ اس وقت میرا بیٹا چھوٹا تھاتاہم اب وہ پانچ سال کا ہے لہٰذا میں فلموں میں کام کرسکتی ہوں، انہوں نے کہا کہ رواں سال میں ایک اور فلم میں کام کرونگی۔
کاجول نے کہا کہ بچوں کی تربیت کیلئے میں نے ہمیشہ اپنے کام کو پیچھے رکھا ہے۔کاجول نے کہا کہ فلم دل والے میں کام کرنے کیلئے میری بیٹی نیسا نے مجھے مجبور کیا تھا ، انہوں نے کہا کہ بچوں کیلئے ملازمت پیشہ والدہ کا ہونا ضروری ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.