روس 2017 میں ایس یو 34 جنگی طیاروں میں جدید ہتھیار نصب کرے گا
ہفتہ 2 جنوری 2016 12:30
ماسکو ۔ 02 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 جنوری۔2016ء) روس 2017 میں ایس یو 34 جنگی طیاروں میں جدید ہتھیار نصب کرے گا۔ روس کی دفاعی صنعت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہاگیا ہے کہروس 2017 میں ایس یو 34 جنگی طیاروں میں جدید ہتھیار نصب کرے گا۔
(جاری ہے)
رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ ان نئے ہتھیاروں کی آزمائش شروع کی جاچکی ہیاور امید کی جارہی ہے کہ ان ہتھیاروں کے استعمال سے طیاروں کی کارکردگی بہتر ہو جائے گی۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہتھیار نصب کرنے کے بعد طیاروں کیآزمائش اگلے سال کے وسط میں مکمل کرلی جائے گی۔واضح رہے کہ ان ہتھیاروں میں فضا سے فضا اور زمین تک مار کرنے والے میزائل شامل ہیں۔ یہ میزائل مختلف بلندیوں پر استعمال کئے جا سکیں گے۔جس کے بعد سے طیاروں میں باقائدہ جدید ہتھیار نصب کئے جانے لگیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.