اچھو پہلوان کو ہرا کر حامد پہلوان17سال بعد رستم ملتان بن گئے
ہفتہ 2 جنوری 2016 13:03
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 جنوری۔2016ء)رستم دنگل ملتان حامد پہلوان نے اپنے حریف اچھو پہلوان کو چاروں شانے چت کرکے اپنے نام کر لیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سپورٹس گراونڈ میں سجنے والا رستم دنگل ملتان حامد پہلوان نے اچھو پہلوان کو ہرا کر سترہ سال بعد یہ اعزاز حاصل کر لیا۔ دونوں پہلوانوں کے حامیوں کے درمیان لڑائی جھگڑے کا واقعہ بھی پیش آیا جس کے باعث مقابلے کو تین بار روکنا پڑا۔حامد پہلوان کی جیت پر ان کے حامیوں نے خوب جشن منایا اور ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا۔ دنگل کو دیکھنے کیلئے سپورٹس گراؤنڈ میں شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.