لکی مروت میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام ، 9بوریوں سے7 راکٹ اور 63فیوز برآمد،ناکارہ بنا دئیے گئے
ہفتہ 2 جنوری 2016 14:58
لکی مروت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جنوری۔2016ء) لکی مروت میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔پولیس چوکی وانڈہ ارسلا کے قریب بوریوں میں بند7 راکٹ اور 63فیوز برآمد کرکے ناکارہ بنا دئیے گئے۔تفصیلات کے مطابق بھٹہ مزدوروں کو پیروالا موڑ کے قریب 9عدد بوریاں ملیں جن میں گولے بھرے ہوئے تھے۔ جس کی فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی گئی۔
ڈی پی او علی اکبر نے فوری کارروائی کرتے ہوئے پولیس کی بھاری نفری اور بم ڈسپوزل سکواڈ کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔ بوریوں کی تلاشی لینے پر ان میں سے 61آر پی جی 7راکٹ لانچر گولے اور 63فیوز ز برآمد ہوئے۔ اس واقعے کی خبر پھیلنے پر علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور بم ڈسپوزل سکواڈ نے گولوں کو ناکارہ بنا دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.