سنگا پور کا رواں سال کے دوران شہریوں کو گھروں کی فراہمی کیلئے منصوبے کا اعلان
ہفتہ 2 جنوری 2016 16:16
سنگا پور ۔ 02 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 جنوری۔2016ء) سنگا پور کی حکومت نے رواں سال کے دوران شہریوں کو گھروں کی فراہمی کیلئے ایک منصوبے کا اعلان کردیا ہے۔ قومی وزیر برائے ترقی لارنس وونگ نے گزشتہ روز بتایا کہ گزشتہ سال کے برعکس رواں سال زیادہ رہائشی یونٹس تعمیر کئے جائیں گے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سال کے دوران 18 ہزار نئے فلیٹس تعمیر کئے جارہے ہیں جبکہ گزشتہ سال یہ شرح 15 ہزار کے قریب تھی۔
وزیر ترقی کا کہنا تھا کہ گھروں کی دوبارہ فروخت کے ضمن میں قیمتوں میں کمی کے رجحان پر بھی قابو پایا جارہا ہے اور اس ضمن میں سخت اقدامات کئے گئے ہیں۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ رواں سال معیشت کی ترقی کی شرح میں معمولی کمی کا امکان ہے جس سے نمٹنے کیلئے کئی امور زیر غور ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.