وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر 35کروڑ کی لاگت سے ماڈل کیٹل مارکیٹ کے قیام کا منصوبہ معاشی سرگرمیوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا،نورالامین مینگل
مویشیوں کے بیوپاریوں اورفارمرزکو محفوظ اور منظم کاروباری سہولیات میسر آئیں گی،ڈی سی او فیصل آباد
ہفتہ 2 جنوری 2016 21:54
فیصل آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 جنوری۔2016ء )وزیر اعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف کی ہدایت پر 35کروڑ روپے کی لاگت سے ماڈل کیٹل مارکیٹ کے قیام کا منصوبہ معاشی سرگرمیوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گاجس کی بدولت مویشیوں کے بیوپاریوں اورفارمرزکو محفوظ اور منظم کاروباری سہولیات میسر آئیں گی۔آن لائن کے مطابق ڈی سی اونورالامین مینگل نے نیاموآنہ کے قریب ماڈل کیٹل مارکیٹ کی تعمیراتی پیشرفت کامعائنہ کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ ماڈل مویشی منڈیوں کا قیام حکومت پنجاب کا اہم اقدام ہے جس میں بیوپاریوں اور مویشی پال حضرات کو جانوروں کی خریدوفروخت کے سلسلے میں وسیع کاروباری مواقع میسرآئیں گے۔انہوں نے بتایا کہ ان ماڈل مویشی منڈیوں میں جانوروں کیلئے جدید شیڈ کے علاوہ ویٹرنری ہسپتال ،بینک ، بیوپاریوں کیلئے قیام گاہ،ڈسپنسری،کینٹین،چارے کا ٹال، سیکورٹی سسٹم اور دیگر سہولیات کے علاوہ بائیوگیس پلانٹس کا قیام بھی منصوبے کا حصہ ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.