کالج کی ٹیم میں وسیم اکرم کا سامنا کر نے والا میں پہلا باز تھا علیم ڈار
کرکٹر بننا مشکل تھا امپائرنگ کے شعبے سے وابستہ ہوا تو پھر پیچھے مڑکر نہیں دیکھا میرے کیریئر کا نقطہ عروج 2003 کا ورلڈ کپ تھا بہترین ایوارڈ حاصل کر نے والی خوشیاں بڑی مشکل سے ملتی ہیں ہر میچ کو اپنے میچ کے طور پر لیتا ہوں اپنے پیشہ سے دیانت نہ کر نے والا شخص کبھی کامیاب نہیں ہوسکتا انٹرویو
اتوار 3 جنوری 2016 13:25
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 جنوری۔2016ء) پاکستان کے عظیم امپائر علیم ڈار نے کہا ہے کہ کالج کی ٹیم میں وسیم اکرم کا سامنا کر نے والا میں پہلا باز تھا کرکٹر بننا مشکل تھا امپائرنگ کے شعبے سے وابستہ ہوا تو پھر پیچھے مڑکر نہیں دیکھا میرے کیریئر کا نقطہ عروج 2003 کا ورلڈ کپ تھا بہترین ایوارڈ حاصل کر نے والی خوشیاں بڑی مشکل سے ملتی ہیں ہر میچ کو اپنے میچ کے طور پر لیتا ہوں اپنے پیشہ سے دیانت نہ کر نے والا شخص کبھی کامیاب نہیں ہوسکتا ۔
تفصیلات کے مطابق علیم ڈار اور وسیم اکرم دونوں لاہور کے سول لائنز میں واقع گورنمنٹ اسلامیہ کالج میں پڑھتے تھے۔ ایک انٹرویو میں علیم ڈار نے بتایا کہ میں گجرانوالہ سے پڑھنے کیلئے اسلامیہ کالج میں داخلہ حاصل کرکے لاہور آیا تھا اور وہاں سے کھیلتا تھا وسیم اکرم پہلے کھلاڑی تھے جنھیں باوٴلنگ کیلئے سب سے پہلے منتخب کیا گیا اور میں بلے بازی کیلئے منتخب کئے جانے والوں میں پہلا کھلاڑی تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.