ٹیوٹا کو ترک کمپنی کوس گیب پنجاب میں فنی تعلیم کے فروغ کیلئے تکنیکی مدد فراہم کرے گی‘عرفان قیصر شیخ
اتوار 3 جنوری 2016 14:21
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 جنوری۔2016ء ) ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کو ترک کمپنی کوس گیب پنجاب میں فنی تعلیم کے فروغ کیلئے تکنیکی مدد فراہم کرے گی۔اس تعاون سے ٹیوٹا انٹرپرینئور شپ، مینجمنٹ، اکاؤٹینسی ،انتظامی امور اور دیگر شعبوں سے متعلقہ نئے شارٹ کورسز کا آغاز کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اجلاس میں چیف آپریٹنگ آفیسر جواد احمد قریشی اور دیگر نے شرکت کی ۔عرفان قیصر شیخ نے کہا کہ ترکی کے حالیہ دورہ کے دوران سمال اینڈ میڈیم انٹر پرائزز ڈویلپمنٹ کی کمپنی کوس گیب حکام کے ساتھ موثر بات چیت ہو ئی ہے جس کے بعد پبلک سیکٹر کی ترک کمپنی نے فنی و ووکیشنل ٹریننگ کی ترقی کیلئے ٹیوٹا، سمیڈااور کوس گیب کے ساتھ سہ فریقی انتظامات کے تحت ٹیوٹا کو اپنی خدمات فراہم کرنے کی رضا مندگی ظاہر کر دی ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.