شروع موسم میں اگیتی اور آخر میں کماد کی پچھیتی اقسام کی کٹائی اور پیلائی کر کے نقصان سے بچاجاسکتاہے ،محکمہ زراعت پنجاب
اتوار 3 جنوری 2016 14:59
لاہور۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 جنوری۔2016ء) کا شتکارشروع موسم میں اگیتی اور آخر موسم میں کماد کی پچھیتی اقسام کی کٹائی اور پیلائی کر کے نقصان سے بچ سکتے ہیں ۔محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان کے مطابق پچھیتی اقسام نومبر میں 6 فیصد ریکوری دیتی ہیں جبکہ جنوری تا مارچ تک ریکوری 10 تا 11 فیصدتک پہنچ جاتی ہے،اسی طرح اگیتی ا قسام شروع سیزن میں 8.5 فیصد سے اوپر ریکوری دیتی ہیں اور سیزن کے آخر تک ریکوری 11تا 12 فیصد تک پہنچ جاتی ہیں۔
انہوں نے کہاکہ سیدھے کھڑے کماد میں ریکوری بہتر ہوتی ہے جبکہ گری ہوئی فصل کی ریکوری بہت کم ہو جاتی ہے۔تحقیقاتی ادارہ کماد کے ماہرین نے سفارش کی ہے کہ کماد کے کاشتکار ایچ ایس ایف 242 کی کٹائی فروری کے پہلے پندھواڑے تک، سی پی77-400 اور سی پی ایف 237 اور ایچ ایس ایف 240 کی کٹائی مارچ کے آخرتک جبکہ ایس پی ایف 213 ، ایس پی ایف 234، ایس پی ایف 245، سی پی ایف 246 ، سی پی ایف247 اور سی پی ایف 248 کی کٹائی اپریل کے پہلے پندھواڑے تک مکمل کریں۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.