آئی ڈریمز انٹرٹینمنٹ پروڈکشن کے زیر انتظام ٹی وی ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ کا آغاز
اتوار 3 جنوری 2016 15:06
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 جنوری۔2016ء)کراچی سے آئے ہوئے آئی ڈریمز انٹرٹینمنٹ پروڈکشن کے زیر انتظام ٹی وی ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ کا آغاز لاہور میں کر دیا گیا،نئے ڈرامہ سیریل کے حتمی نام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔لاہور میں ڈرامے کی ریکارڈنگ 16 جنوری تک مختلف لوکیشنز پر جاری رہے گی۔
(جاری ہے)
ڈرامے کے پروجیکٹ ہیڈ حارث بخاری اور ہیڈ آف پروڈکشن نوید بھٹی نے ایک ملاقات میں بتایا کہ ڈرامے کی رائٹر پریسہ صدیقی اور ڈائریکٹر رومی انشاء ہیں۔
فنکاروں میں عمران اسلم‘عفان‘نیلم منیر‘خالد ملک‘ثناء عسکری‘لبنی اسلم‘ہما نواب‘فردوس‘جمال‘ثمینہ پیرزادہ‘عثمان پیرزادہ اور فلمسٹار صائمہ اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ڈرامہ سیریل کی کچھ ریکارڈنگ کراچی میں ہو گی،یہ ڈرامہ نجی ٹی وی اے آر وائی سے ٹیلی کاسٹ ہو گا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.