2015،رجسٹرڈ لاپتہ افراد کی تعداد 2215 ہوگئی،ڈیفنس ہیومن رائٹس کا انکشاف
پنجاب میں لاپتہ افراد کی کل تعداد 526 ہے جن میں سے 15 لوگ وفات پا چکے ہیں۔سب سے زیادہ خیبر پختونخواہ سے 781 افراد لا پتہ ہوئے
اتوار 3 جنوری 2016 15:32
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 جنوری۔2016ء) پاکستان میں کسی بھی طرح سے لاپتہ ہونے والے افراد کے حقوق کیلئے کام کرنے والی تنظیم ڈیفنس ہیومن رائٹس نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں 2015ء تک کے ریکارڈ کیمطابق کل رجسٹرڈ لاپتہ افراد کی تعداد 2215 ہے۔ جن میں سے پچھلے دس سالوں میں صرف 858 لوگ بازیاب کرائے جا سکے ہیں۔ 38 لوگ وفات پا چکے ہیں۔
110 لوگوں کے بارے میں کھوج لگایا جا چکا ہے اور 1209 لوگ تاحال لاپتہ ہیں۔ جن میں سب سے زیادہ تعداد خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی ہے۔ اس صوبے میں لاپتہ افراد کی کل تعداد 781 ہے۔ جن میں سے 18 وفات پا چکے ہیں۔ 55 افراد کے بارے میں معلومات مل چکی ہیں۔ 38 کو بازیاب کرایا جا چکا ہے اور 670 لوگ تا حال لاپتہ ہیں۔ پنجاب میں لاپتہ افراد کی کل تعداد 526 ہے جن میں سے 15 لوگ وفات پا چکے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.