محمداقبال خیبر فرینڈز کلب کا صدرمنتخب ہوگئے
اتوار 3 جنوری 2016 16:34
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 جنوری۔2016ء)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ماڈل کرکٹ کلب نئے آئین کے تحت ہونیوالے خیبر فرینڈز کلب کے انتخابات میں متفقہ طور پر محمد اقبال کو صدر ملک احمد زیب کو جنرل سیکرٹری سمیت تمام کابینہ کا انتخابات عمل میں لایاگیا۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز خیبر فرینڈز کلب ایک اہم اجلاس منعقد ہوا،جسمیں عہدیداروں اور کھلاڑیوں سمیت ڈی سی اے پشاور کے نمائندوں نے بھی بھر پور شرکت کی۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن پشاور کی ہدایت پر پی سی بی کے نئے آئین کے تحت خیبرفرینڈز کلب کیلئے عہدیداروں اور ٹیم کا اعلان کردیا گیا ،جسکے مطابق محمد اقبال کو صدر،ظفراللہ خان کو نائب صدر،ملک احمد زیب شنواری کو جنرل سیکرٹری،سلیم شاہ کو جائنٹ سیکرٹری اور ذاکر کو فنانس سیکرٹری منتخب کرلئے گئے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.