وفاقی حکومت پاک چین اقتصادی راہداری پر سیاسی جماعتوں کے تحفظات دور کرے، ہم نہیں چاہتے راہداری منصوبے پر کوئی ڈیڈ لاک پیدا ہو‘ عوامی مسئلے پر سیاست نہیں کرینگے‘ اقتصادی ترقی کے لئے قومی سطح پر یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا‘ پاک چین اقتصادی رہداری سے متعلق سوالات کے جواب ضروری ہیں‘ دہشت گردوں کو علاج کا حق حاصل ہے دوسری طرف ان کے خلاف کارروائی بھی ہونی چاہئے، جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی پریس کانفرنس
اتوار 3 جنوری 2016 18:17
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3جنوری۔2016ء) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے وفاقی حکومت سے پاک چین اقتصادی راہداری پر سیاسی جماعتوں کے تحفظات دور کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نہیں چاہتے راہداری منصوبے پر کوئی ڈیڈ لاک پیدا ہو‘ عوامی مسئلے پر سیاست نہیں کرینگے‘ اقتصادی ترقی کے لئے قومی سطح پر یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا‘ پاک چین اقتصادی رہداری سے متعلق سوالات کے جواب ضروری ہیں‘ دہشت گردوں کو علاج کا حق حاصل ہے دوسری طرف ان کے خلاف کارروائی بھی ہونی چاہئے۔
وہ اتوار کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس اقتصادی راہداری پر تحفظات دور کرنے کے لئے بلائی گئی تھی اور اقتصادی راہداری منصوبے کا اعلان تمام جماعتوں کی مشاورت سے کیا گیا حکومت کو اقتصادی راہداری پر سیاسی پارٹیوں کے تحفظات دور کرنے چاہئیں ہم نہیں چاہتے کہ راہداری منصوبے پر کوئی ڈیڈ لاک پیدا ہو۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.