اداکارہ آفرین خان کی اسٹیج ڈرامہ”شہزادی “میں شاندار رقص پرفارمنس
پیر 4 جنوری 2016 12:07
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جنوری۔2016ء) اسٹیج کی نامور اداکارہ آفرین خان کی الفلاح تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈرامہ”شہزادی “میں شاندار رقص پرفارمنس۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اداکارہ آفرین خان ان دنوں مذکورہ تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم کر رہی ہیں جس میں ان کی پنجابی گیتوں پر شاندار رقص پرفارمنس کو خوب سراہا جا رہا ہے‘ڈرامہ کی دیگر کاسٹ میں اداکارہ خوشبو، ارم چوہدری، فائزہ، انمول وفا ، ندا ملک ، اداکار آصف اقبال، ندیم چٹا، افتخار ٹھاکر، علی ناز اور عابد چارلی شامل ہیں جبکہ ڈرامہ کے ڈائریکٹر محمد عامر ہیں۔
اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جنوری۔2016ء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ آفرین خان نے کہا کہ ہر ڈرامے میں پوری کوشش کرتی ہوں کہ کچھ نیا کر کے دکھاؤ اور یہ بھی سارا کریڈٹ میرے مداحوں کو جاتا ہے جو میری ہرپرفارمنس کو پسند کرتے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.