ملتان میں اسٹیج فنکاروں کا ڈرامہ مانیٹرنگ ٹیموں کے خلاف مظاہرہ
پیر 4 جنوری 2016 12:56
ملتان ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 جنوری۔2016ء) ملتان سے تعلق رکھنے والے اسٹیج فنکاروں نے ڈرامہ مانیٹرنگ ٹیموں کے خلاف آر پی او ملتان اور ڈی سی او ملتان کے آفس کے باہر مظاہرہ کیا ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ملتان کے فنکاروں نے مانیٹرنگ ٹیموں کی جانب سے جونیئر اداکاروں کو بلا وجہ تنگ کرنے اور زبردستی دوستی پر مجبور کرنے کے خلاف آر پی او ملتان اور ڈی سی او ملتان کے دفتر کے باہر احتجاج کیا تاہم انتظامیہ کی جانب سے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کے بعد فنکار پر امن طور پر واپس چلے گے ۔
اس حوالے سے ملتان کے جونیئر اداکاروں نے الزام لگایا ہے کہ مانیٹرنگ ٹیم کے ارکان ان کو بلا وجہ تنگ کرنے کے ساتھ دوستی کرنے کی دعوت دیتے ہیں اور انکار پر ڈرامے میں بین کرنے کی دھمکیاں دی جاتی ہے ۔ فنکاروں کا کہنا تھا کہ اداکاری ہمارا پیشہ ہے اور ہم محنت مزدوری کر کے اپنا اور اپنے گھر والوں کا پیٹ پال رہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.