خالد مشعل کی سوشل میڈیا پرکسی قسم کی سرگرمی کی سختی سے تردید
پیر 4 جنوری 2016 13:25
دوحہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 جنوری۔2016ء) حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے سوشل میڈیا پر اپنے کسی بھی اکاوٴنٹ کی موجودگی کی سختی سے تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان کی سماجی رابطے کی ویب سائیٹس کے ذریعے کسی قسم کی سرگرمی نہیں ہے۔خالد مشعل کے نام سے سوشل میڈیا پر قائم جعلی اکاوٴنٹس کا معاملہ ایک بار پھر زیربحث آگیا ہے۔
خالد مشعل سمیت جماعت کی قیادت نے ان جعلی اکاوٴنٹس کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خالد مشعل کے نام سے سرگرم جتنے بھی اکاوٴنٹس سوشل میڈیا پر موجود ہیں ان پر پوسٹ کردہ بیانات کا جماعت کے سیاسی شعبے کے سربراہ سے کوئی تعلق نہیں ہے کیونکہ خالد مشعل کا سوشل میڈیا پر کوئی اکاوٴنٹ نہیں ہے۔ادھر حماس کے سیاسی شعبے سینئر رکن عزت الرشق نے کہا ہے کہ جماعت کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل کا سوشل میڈیا پرکوئی اکاوٴنٹ نہیں اور نہ ہی وہ سوشل میڈیا کے ذریعے کسی قسم کے بیان جاری کرتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.