آل سندھ حاجی غلام مصطفی بوزدار میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ سیمی فائنل مقابلہ
پیر 4 جنوری 2016 16:41
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جنوری۔2016ء) سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے مزمل شوٹنگ بال کلب پنوعاقل کے زیراہتمام جاری آل سندھ حاجی غلام مصطفی بوزدار میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ میں سیمی فائنل مقابلے میں بخاری شوٹنگ بال کلب حیدر آباد نے لاشاری شوٹنگ بال کلب میر پور خاص کو 2-0سے شکست دیکر فائنل تک رسائی حاصل کی ،فاتح ٹیم کے حافظ مختار احمد ،غلام علی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ۔
(جاری ہے)
دوسرے سیمی فائنل میں میزبان کلب مزمل شوٹنگ بال کلب پنو عاقل نے قاضی کلب خیر پور کو2-0سے شکست دیکر فائنل میں جگہ کنفرم کی شاکر حسین اور عرفان نے نمایاں کھیل پیش کیا ٹورنامنٹ کا فائنل بخاری کلب حیدر آباد اور میزبان مزمل کلب پنو عاقل کے مابین کھیلا جائیگا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.