نیشنل ایکشن پلان کے تحت فیصل آباد میں ناجائز اسلحہ کے 3692 مقدمات کااندراج
پیر 4 جنوری 2016 17:22
فیصل آباد۔4 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 جنوری۔2016ء) فیصل آباد پولیس نے سال 2015ء میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت ناجائز اسلحہ کے 3692 ،ساؤنڈ سسٹم کے غلط استعمال کے 324، وال چاکنگ کے 36 ، کرایہ داری / عارضی رہائش کے قوانین کے تحت 460 اور ایم پی او کے تحت 40 مقدمات کااندراج کیا۔
(جاری ہے)
سٹی پولیس فیصل آباد کے ترجمان نے جرائم کا تقابلی جائزہ سے متعلق بتایا کہ سال2014ء میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف 4017 مقدمات درج کئے گئے تھے جبکہ 2015 ء میں ان کی تعداد 3309 ہے۔
انہوں نے بتایاکہ اسی طرح پراپرٹی کے خلاف مقدمات 7308 کے مقابلے میں 6471 اور لوکل اینڈ پرسنل لاء کے تحت مقدمات کی تعدادسال 2014ء کے 10598 کے مقابلے میں2015ء میں 9578 رہی۔ انہوں نے بتایا کہ دہشت گردی کی ممکنہ وارداتوں کی روک تھام کیلئے فیصل آباد پولیس نے خصوصی انتظامات کئے ہیں جس کیلئے عارضی رہائش کے حامل افراد کو چیک کیا جارہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.