شیخوپورہ،ضلع کے دور دراز کے پسماندہ علاقوں میں صحت کی سہولیات بہم پہنچانا ہماری اولین ترجیح ہے، ڈی سی او کرن خورشید
پنجاب حکومت ٹیلی میڈسن منصوبے کا آغاز یہاں سے کر رہی ہے، مرکز بنیادی صحت داموآنہ میں ٹیلی میڈیسن منصوبے کے افتتاح کے موقع پر خطاب
پیر 4 جنوری 2016 17:39
شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 جنوری۔2016ء) ضلع کے دور دراز کے پسماندہ علاقوں میں صحت کی سہولیات بہم پہنچانا ہماری اولین ترجیح ہے، پونے دو کروڑ روپے کی لاگت سے داموآنہ کے بنیادی مرکز صحت میں شروع ہونے والاپاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا منصوبہ ٹیلی میڈیسن کے ذریعے عوام کے پیسے اور وقت کی بچت کے ساتھ ساتھ منفرد منصوبہ ہوگا ۔
اور یہ اعزاز ضلع شیخوپورہ کو حاصل ہوا ہے پنجاب حکومت ٹیلی میڈسن منصوبے کا آغاز یہاں سے کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈی سی او کرن خورشید نے صوبائی ٹیم لیڈر برائے سب نیشنل گورننس حامد یعقوب شیخ کے ہمراہ مرکز بنیادی صحت داموآنہ میں ٹیلی میڈیسن منصوبے کے افتتاح کے موقع پر کیا۔اس موقع پر ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر افتخار احمد، ضلعی صدر جرنلسٹ ایسو سی ایشن الیاس گجر، مسلم لیگ ن کے ضلعی سیکرٹری انفارمیشن یوتھ ونگ محمد یعقوب سندھو ، ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر دلدار احمد، پراونشل ایڈوائزر برائے سب نیشنل گورننس نوید صالح صدیق، ڈسٹرکٹ ٹیم لیڈر شعیب اقبال سید ، ڈی او پلاننگ فرحان راشد اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.