چینی خاتون ڈرائیور کی غفلت ، ڈاکار ریلی ملتوی
پیر 4 جنوری 2016 18:24
بیونس آئرس( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جنوری۔2016ء /شنہوا )ارجنٹائن میں ہونے والی ڈاکار ریلی کار حادثے کے باعث ملتوی کر دی گئی ، اس حادثے میں 13افراد زخمی ہو گئے تھے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق 38 ویں ڈاکار ریلی میں ایک چینی خاتون ڈرائیور گو میلنگ اور اس کی معاون ڈرائیور لیو ریلی کے شروع ہونے کے کچھ دیر بعد گاڑی پر قابو نہ رکھ سکیں اور گاڑی تماشائیوں پر چڑھ گئی جس سے خاتون معاون ڈرائیور سمیت 13افراد زخمی ہوگئے ۔
ان میں ایک حاملہ خاتون بھی شامل ہے ، گای نے ابھی 6.6کلومیٹر فاصلہ ہی طے کیا تھا کہ وہ حادثے کا شکار ہو گئی اور وہ تماشائیوں کے ایک گروپ میں گھس گئی جس پر انتظامیہ نے ریلی ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا ، زخمیوں کو فوری طورپر قریبی ہسپتالوں میں پہنچا دیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.