پی آئی اے کے امور کا جائزہ لینے کیلئے قائم قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے وفاقی وزیر زاہد حامد کوچیئرمین منتخب کر لیا
قومی ایئر لائن کی 10 سالہ کارکردگی پر چیئرمین پی آئی اے سے پیر کو بریفنگ لی جائے گی
پیر 4 جنوری 2016 21:42
اسلام آباد ۔ 04 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 جنوری۔2016ء) قومی ایئر لائن پی آئی اے کے امور کا جائزہ لینے کیلئے قائم قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے وفاقی وزیر زاہد حامد کو کثرت رائے سے چیئرمین منتخب کر لیا۔ کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ پی آئی اے کی 10 سالہ کارکردگی پر چیئرمین پی آئی اے سے پیر کو ہونے والے کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ لی جائے گی۔
کمیٹی کا پہلا اجلاس پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔ اجلاس میں کمیٹی کے ارکان وفاقی وزراء زاہد حامد، لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ، وزیر مملکت انوشہ رحمان، رانا محمد افضل خان، اقبال محمد علی خان، اعجازالحق، شیخ رشید احمد، سید نوید قمر، صاحبزادہ طارق اللہ، ڈاکٹر جی جی جمال، شائستہ پرویز ملک، اسد عمر سمیت وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، چیئرمین پی آئی اے، چیئرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.