وفا قی دارلحکومت میں پولیس کی کاروائی،مختلف جرائم میں ملوث10ملزمان گرفتار،اسلحہ اور منشیات برآمد
پیر 4 جنوری 2016 22:17
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جنوری۔2016ء) وفا قی دارلحکومت میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے جرائم میں ملوث10ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے قبضہ سے مو با ئل فون ، زیورات،1کلو 720گر ام چرس ، 05لیٹر کھلی شرا ب ، وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ 03پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن اور ما ل مسروقہ بر آمد کرلیا۔تفصیلا ت کے مطا بق پیر کو تھا نہ کو ہسار پولیس نے دوران گشت ملزم عا بد محمو د کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے اسلحہ پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔
تھا نہ گو لڑ ہ پولیس نے دوران گشت ملزم حسین ما لک کو گرفتار کرکے اس سے 400گر ام چرس بر آمد کرلی۔ اینٹی کا ر لفٹنگ سیل پولیس نے کا ر چوری کی واردات میں ملو ث گرفتار ملزم نعیم خان کے انکشاف و نشاند ہی پر پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔(جاری ہے)
تھا نہ تر نو ل پولیس نے دوران گشت ملزم غلا م رسول کو گرفتار کرکے اس سے 1کلو 320گر ام چرس بر آمد کرلی۔
تھا نہ رمنا پولیس نے چوری کی واردات میں ملو ث ملزم محمد آ صف کو گرفتار کرکے اس سے کے قبضہ سے چھینی گئی نقدی ، مو با ئل فون اور زیورات بر آمد کرلیے۔ تھا نہ نیلو ر پولیس نے دوران گشت ملزم جو اد نعیم کو گرفتار کرکے اس سے ایک عدد ریو الو ر 32بو ر معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ جبکہ دوران گشت ملزم محمد سا جد اقبا ل سے پا نچ لیٹر کھلی شراب بر آمد کرلی۔ ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج کر لیے گئے ۔ جبکہ پیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتار ی کے لیے چلا ئی جا نے والی مہم کے دوران تین پیشہ ور بھکاریو ں کی گرفتار ی عمل میں لا ئی گئیمزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.